کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین پنکی کا نیٹ ورک فعال ہونا شروع ہوگیا کراچی کے کسی بھی حصے میں 40 سے 50 منٹ میں پنکی کی کوکین ڈیلور ہونے کا انکشاف ہوا ہے