Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیف سٹی پراجیکٹ

سیف سٹی پراجیکٹ کی وجہ سے لاہور سمارٹ سٹی بن گیا ہے،چینی سفیر

چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹ کی وجہ سے لاہور سمارٹ سٹی بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے سفیر نونگ رونگ نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا جہاں مینیجنگ ڈائریکٹرراو سردارعلی خان اور چیف آپر یٹنگ آ فیسر محمد کامران خان نے چینی سفیر کا استقبال کیا۔  اس موقع پر ایم ڈی راو سردارعلی خان اور سی اواو محمد

Loading...