بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا، ذرائع