چین کا ڈیمیشا بیچ: دنیا کا سب سے پرہجوم ساحل صرف 1.8 کلومیٹر طویل اس ساحلی پٹی پر بعض مواقع پر تقریباً دو لاکھ افراد کے جمع ہونے کی اطلاعات سامنے آ چکی ہیں