شہرقائد میں آج سے دو روز تک شدید گرمی کا امکان شہر قائد میں آج درجہ حرارت 35 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے