مٹہ سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 4 خارجی جہنم واصل، متعدد زخمی پولیس نے مٹہ کے علاقے راشد سر میں انتہائی اہم اوراسٹریٹجک پوائنٹ پر کامیابی کے ساتھ کنٹرول حاصل کرلیا ہے