سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمد کا جشن، پاکستان درود و سلام کی صداؤں سے گونج اٹھا کراچی سمیت ملک بھر میں مرکزی جلوسوں اور دیگر مذہبی اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں