گندم اسکینڈل، سندھ حکومت نے 8 افسران کو نوکریوں سے فارغ کردیا، ریکوری کا حکم بدعنوانی میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے لیے محکمہ خوراک میں کوئی جگہ نہیں، صوبائی وزیر