وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کسی بھی ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار رکھی جائے، شہباز شریف