Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عدالت کا شیخ رشید پر کراچی میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر کراچی میں درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف کراچی اور دیگر شہروں میں درج مقدمات سے متعلق درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے 41 صفحات پر مشتمل

Loading...