Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا رویہ آمرانہ ہے، رانا آفتاب احمد

رکن پنجاب اسمبلی رانا آفتاب احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت فارم 47 کی پیداوار ہے اور اسپیکر کا رویہ جابرانہ وآمرانہ ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے رکن صوبائی اسمبلی رانا آفتاب احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت فارم 47 کی پیداوار ہے اور ان کا روئیہ آمرانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمارے 5 اراکین

Loading...