Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حماس کا اسرائیلی ٹینک پر حملہ، 8 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا 

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے رفح میں ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک ہی حملے میں اسرائیل کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا، حماس کی جانب سے اسرائیلی ٹینک کو راکٹ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس سے فوجیوں کی ہلاکت ہوئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی فوجی

Loading...