Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم نے بحرین کے شاہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقدار اور ثقافتی

Loading...