Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر سزاؤں میں کمی کا اعلان

کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، صدر پاکستان

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ  کسانوں کو گندم کی مناسب قیمت کی فراہمی سے دیہی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کی خریداری سے متعلق امور پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر برائے تحفظِ خوراک رانا تنویر حسین ، وزارت اور پاسکو کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب

Loading...