
وفاقی حکومت کا آپریشن عزم استحکام پر مرحلہ وار عمل درآمد کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام پر مرحلہ وار عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تمام شراکت داروں سے مشاورت کے بعد حتمی حکمت عملی تیارکرلی ہے، وفاقی حکومت دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ کرے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کارپر اعتماد میں لیا، وفاقی کابینہ نے قومی ڈائیلاگ اور







