Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کل ملک بھرمیں پٹرول پمپس بند ہوں گے یا کھلے رہیں گے؟

دھڑابندیوں کے شکارڈیلرزاورپٹرولیم ڈویژن حکام کے درمیان مذاکرات تاحال کسی نتیجے تک نہیں پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن حکام کے ساتھ مذاکرات میں پیٹرولیم اورایف بی آرحکام کے ساتھ بات چیت ہوئی، اجلاس میں پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کےمطالبات پرغور کیا گیا۔ ڈیلرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ اس حوالے سے ایک گروپ نے موقف اختیار کیا کہ مطالبات

Loading...