
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ: پاکستان کی آسٹریلیا کو شکست دیدی
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا لیجنڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے







