50 سال کے بعد ہڈیوں کی صحت: کیلشیئم اور وٹامن ڈی کیوں ناگزیر؟ مناسب غذائی اجزاء نہ لیے جائیں تویہ کمزوری فریکچر اور دیگر سنگین مسائل جنم دے سکتی ہے، ماہرین