مصطفیٰ کمال سہراب گوٹھ پہنچ گئے، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال کی سہراب گوٹھ آمد پر علاقہ مکینوں نے پرتپاک استقبال کیا