
صبا قمر کونسی بیماری کا شکار تھیں؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کو اپنی بیماری سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔ چند دن قبل کوئی سبب بتائے بغیر اداکارہ نے کچھ عرصے تک سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کیا تھا، تاہم ساتھ ہی بتایا تھا کہ وہ جلد ہی واپس آئیں گی اور پہلے سے زیادہ توانائی اور مثبت سوچ کے ساتھ واپس آئیں گی۔ اب انہوں نے ایک ہفتے بعد







