Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیٹے پر سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے، والدہ فیروز خان

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی والدہ کا  کہنا ہے کہ بیٹے پر سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی والدہ نے ایک انٹرویو کے دوران پہلی بار بیٹے کی طلاق پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ بیٹے کی طلاق کے بعد لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، وہ باتیں سامنے لانا چاہیں تو بہت

Loading...
Exit mobile version