Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقفہ لے لیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقفہ لے لیاہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں لکھا کہ ’زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو وقت دے کر دوبارہ بہتر محسوس کیا جا سکے‘۔ انہوں نے لکھا کہ حالیہ دنوں وہ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں

Loading...
Exit mobile version