Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے، اسما عباس

پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی بہو سے اپنے تعلق کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ میرے گھر میں رونق آگئی ہے، چھوٹی سی گڑیا ہے جو

Loading...
Exit mobile version