Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹام سوازی کا پاکستان کے ساتھ تعلقات میں استحکام کیلئے کردار ادا کرنے کا عزم

ڈیموکریٹس کے رکن ایوان نمائندگان ٹام سوازی کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ایک مستحکم پاکستان دیکھنا ہے جو مستقبل میں کامیاب ہو۔ ڈیموکریٹس کے رکن ایوان نمائندگان ٹام سوازی نے بول کے اینکر عادل عباسی کو نیویارک میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شکریہ کہ آپ نے مجھے شو میں بلایا، بے شک ہمارے پرانے تعلقات ہیں، اور یہ پیچیدہ بھی رہے ہیں، کبھی یہ بہت

Loading...
Exit mobile version