Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں کاسٹ

سپر اسٹار ماہرہ خان اور مقبول اداکار وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔  شوبز میگزین کے مطابق ماہرہ خان اور وہاج علی آنے والے ڈرامے ’مٹی دے باوے‘ میں ایک ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔ ڈرامے کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہو جائے گی اور اسے ’گرین انٹرٹینمنٹ‘ پر نشر کیا جائے گا۔ ڈرامے کی کہانی فائزہ افتخار نے لکھی

Loading...
Exit mobile version