اردو ادب کے درخشاں ستارے سعادت حسن منٹو کو دنیا سے رخصت ہوئے 70 برس بیت گئے
اردو زبان میں مختصر کہانیوں اور جدید افسانے کے منفرد اور بے باک مصنف سعادت حسن منٹو کی 70 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912 کو پنجاب ہندوستان کے ضلع لدھیانہ کے شہرشملہ میں پیدا ہوئے، منٹو نے ڈھائی سو سے زائد افسانے لکھے۔ منٹو کے قلم نے جہاں مخصوص طورپر ذہنی ہیجانات اور فطرتِ انسانی کی عکاسی کی وہیں ان
