وکی کوشل کی نئی فلم چھاوا کا پوسٹر جاری
بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل کی نئی فلم چھاوا کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں میڈوک فلمز کی جانب سے انسٹاگرام پر فلم چھاوا کا پوسٹر شیئر کیا گیا، اور کیپشن میں لکھا ہے، ’16 جنوری 1681 کو چھترپتی سمبھاجی مہاراج کی تخت نشینی نے ایک عظیم وراثت کا آغاز کیا۔ 344 سال بعد، ہم ان کی جرات اور عظمت کی کہانی
