Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے۔  پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آج ان کی رہائش گاہ 304 خیبر بلاک اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی، ان کے انتقال پر فلمی اور موسیقی کے حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مرحوم نے پاکستانی فلم

Loading...
Exit mobile version