
سلمان خان کے پالتو کتے ٹورو کی موت؛ اداکار افسردہ
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے پالتو کتے کی موت واقع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار سلمان خان کی رومانین نژاد گرل فرینڈ یولیا ونتور نے سلمان خان کے پالتو کتے ٹورو کی موت کی تصدیق کی ہے۔ یولیا ونتور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سلمان خان کے کتے ٹورو کے ساتھ ان کی یادگار تصاویر کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس







