
سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کی تصویر سامنے آگئی
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کی تصویر سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے، جس میں اسے واقعے کے بعد سیڑھیوں سے نیچے اترتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب حملہ آور نے







