
گلوکار جواد احمد پر بجلی چوری کا الزام؛ مقدمہ درج
پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد پر بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر لیسکو عملہ بجلی چوری کی تحقیقات کے لیے پہنچا، جواد احمد نے موقع پر پہنچ کر عملے کے ساتھ گالم گلوچ کی اور عملے کو دھمکایا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنی گاڑی (ویگو ڈالا) عملے پر چڑھانے







