Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنس تبدیل کرکے لڑکی بننے والے بھارتی کرکٹر کی کہانی نے سب کو حیران کردیا

جنس تبدیل کرکے لڑکی بننے والے بھارتی کرکٹر کی کہانی نے سب کو حیران کردیا ہے۔ حال ہی میں معروف کرکٹ کوچ سنجے بنگر کے 23 سالہ بیٹے آریان بنگر جو اب عنایہ بنگر ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ریل کے ذریعے اپنی زندگی کی جذباتی تبدیلی کی کہانی شیئر کی۔ عنایہ بنگر نے کہا کہ بچپن سے انہیں کرکٹ سے محبت تھی، لیکن وہ ہمیشہ یہ

Loading...