Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احد رضا میر کی سجل علی سے متعلق گفتگو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر کی سابق اہلیہ سجل علی سے متعلق کی گئی مختصر گفتگو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔ حال ہی میں معروف اداکار احد رضا میر کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے سجل کا نام لے کر ان کے کام کی تعریف کی ہے، ساتھ ہی اداکار نے رمشا خان اور دنانیر مبین کے کام کو بھی

Loading...