Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روشن خاندان پر بنی نیٹ فلکس فلم کا ٹریلر جاری

روشن خاندان پر بنی نیٹ فلکس فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ نیٹ فلکس نے بالی ووڈ کے مشہور فلمی دنیا سے وابستہ خاندان پر بنی نئی دستاویزی فلم ’دی روشنز‘ کا ٹریلر جاری کر دیا۔  یہ ٹریلر ہریتک روشن کی 51ویں سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس دستاویزی روشن خاندان کی وراثت کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جس کا آغاز

Loading...