Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی ہر اہم موقع پر ملک میں گند پھیلانا چاہتی ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہر اہم موقع پر ملک میں گند پھیلانا چاہتی ہے۔  وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کانفرنس چل رہی ہے جس میں ہزاروں مندوبین شریک ہیں، جو ملک کو عالمی تنہائی کا شکار کرنا چاہ رہے تھے ناکام ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے

Loading...