Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملکی زرمبادلہ ذخائر 3 جنوری تک 16 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 3 جنوری تک 16 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 3 جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.53 کروڑ ڈالر کم ہوکر 11.69 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.56 کروڑ

Loading...