
پاکستان میں ہونے والی شادیوں کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکہ کو قرضہ دیتا ہے، خالد انعم
پاکستان کے معروف اداکار خالد انعم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی شادیوں کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکہ کو قرضہ دیتا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار خالد انعم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں لکھا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ملک امریکہ، جرمنی اور







