
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، نئے کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی







