Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

انچارج کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ایس پی راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب سمیت ڈی ایس پی ایس پی یو راجہ فرخ یونس کو بھی عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں آفسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Loading...