Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ثناء خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ ثناء خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اینیمیٹڈ ویڈیو شیئر کی ہے۔  ویڈیو میں لکھا ہے کہ اللّٰہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس کی اچھی پرورش کرنے کی توفیق دے تاکہ یہ اللّٰہ کا تابع دار

Loading...
Exit mobile version