Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی ایک اور معروف اداکار جوڑی کی شادی کی تیاریاں شروع

پاکستان کی ایک اور معروف اداکار جوڑی کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں شوبز شخصیات کے حوالے سے خبریں شیئر کرنے والے انسٹاگرام پیج پر معروف اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ دونوں اداکاروں کی شادی کا دعویٰ گوہر رشید کے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سامنے آیا۔

Loading...