
زینڈےیا اور ٹام ہالینڈ نے منگنی کر لی
امریکی اداکارہ زینڈےیا اور برطانوی اداکار ٹام ہالینڈ نے منگنی کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ اداکارہ زینڈےیا اور 28 سالہ ٹام ہالینڈ کے درمیان کئی برس سے محبت کا رشتہ قائم ہے۔ ٹام ہالینڈ نے امریکا میں اداکارہ کے رشتے داروں کے گھر پر انہیں شادی کی پیشکش کی تھی۔ یاد رہے کہ حال ہی میں ہونے والے ہالی ووڈ کے سب سے







