Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اُڑان پاکستان کا محور برآمدات کو فروغ دینا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اُڑان پاکستان کا محور برآمدات کو فروغ دینا ہے۔  وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ کراچی میں سندھ حکومت کے ساتھ ملاقات میں منصوبوں کا جائزہ لیا، سیلاب متاثرین کی بحالی سمیت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا، اڑان پاکستان کا محور برآمدات کو فروغ دینا ہے، کراچی ملک کا معاشی دارالحکومت ہے۔ انہوں

Loading...