Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گزشتہ سال مالی خسارہ 6.8 تھا اور اس سال کا ٹارگٹ 6 فیصد ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال مالی خسارہ 6.8 تھا اور اس سال کا ٹارگٹ 6 فیصد ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا جہاں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے قائمہ کمیٹی کو معاشی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت بنیادی افراط زر 9.1 فیصد ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے سوال

Loading...