
روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی پہلی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی پہلی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم آزاد میں اجے دیوگن مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی اور اجے دیوگن کے بھتیجے امان دیوگن اس فلم کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنا پہلا قدم رکھ رہے ہیں۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم کا







