وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوجوانوں کو بغیر سود کاروبار کیلئے قرضہ دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو بغیر سود کاروبار کیلئے تین کروڑ روپے تک قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زکریا یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام طلبہ کو اسکالرشپ ملنے پر مبارکباد دیتی ہوں، پرتباک استقبال کبھی نہیں بھولوں گی۔ انہوں نے کہا کہ آج آپ سے وزیراعلیٰ نہیں
