
اداکارہ حنا بیات کا شوہر کی دوسری برسی پر جذباتی پیغام جاری
پاکستان کی معروف اداکارہ حنا بیات نے شوہر کی دوسری برسی پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ حنا بیات نے شوہر کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ میں نے خالی پن کو خوش گوار یادوں سے بھرنا سیکھ لیا ہے،







