Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کچھ اداروں میں لوگ صدیوں سے ایکسٹینشن پر چل رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچھ اداروں میں لوگ صدیوں سے ایکسٹینشن پر چل رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے مسائل بہت ہیں حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی کریں۔  انہوں نے کہا کہ سپر ہائی وے یا کہیں بھی تجاوزات قابل قبول نہیں، سپرہائی وے

Loading...
Exit mobile version