Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پشاور کے علاقے تہکال میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ؛ 5 افراد جاں بحق 6 زخمی

پشاور کے علاقے تہکال میں دو فریقین کے مابین فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ مقتولین میں اسلام اللہ، محمد طارق، کامران الہٰی، یوسف اورعباس شامل ہیں، زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے، 3

Loading...
Exit mobile version