2025 میں کراچی کیلئے پینے کے پانی کی سپلائی میں اضافہ ہوگا، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ2025 میں کراچی کیلئے پینے کے پانی کی سپلائی میں اضافہ ہوگا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بول نیوز کے پروگرام ’نیوز پنچ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 میں بلدیہ عظمیٰ کراچی انفرااسٹرکچر ٹھیک کرنے کی کوشش کرے گی، کراچی کے شہریوں کو سستی اور معیاری تفریح فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیوریج
